ممبئی: بالی وڈ میں صفِ اول میں شمار کی جانے والی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنی نئی تصاویر شیئر کر دیں۔
دپیکا پڈوکون نے اپنی فلم ’پٹھان‘ کی شاندار کامیابی کے بعد انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کیں جن میں انہوں نے خوبصورت لباس زیب تن کیا ہے۔
انہوں نے پوسٹ میں لکھا کہ ’میرے پاس کیپشن ختم ہوگئے ہیں۔ کوئی مجھے مشورہ دے۔‘
اداکارہ نے ’پٹھان‘ میں سُپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ 25 جنوری کو ریلیز ہونے والی فلم اب تک مجموعی طور پر 400 کروڑ سے زائد کا بزنس کر چکی ہے۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/afnXdrO
via IFTTT
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box