تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Wednesday, 15 February 2023

جعفر ایکسپریس میں دھماکہ ،2 افراد جاں بحق

چیچہ وطنی : کوئٹہ سے کراچی جانیوالی جعفرایکسپریس کی بوگی میں دھماکے کے نیتجے میں دو افراد جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے کراچی جانیوالی جعفرایکسپریس کی ایک بوگی میں دھماکا ہوا، دھماکے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔

ریلوےذرائع نے بتایا ہے کہ دھماکااکانومی کلاس کی بوگی نمبر 6 میں ہوا تاہم نوعیت معلوم نہ ہوسکی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کے زخمیوں کواسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/q8zbaLn
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو