ٹوکیو: پاکستانی گیمر ارسلان ایش نے جاپان میں ایوولوشن چیمپئن شپ جیت لی۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستانی گیمر ارسلان ایش نے فائنل میں جنوبی کوریا کے حریف ’میو‘ کو تین صفر سے شکست دے کر ’ٹیکن سیون‘ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔
【#EVOJ23 "TEKKEN 7"優勝者決定】
Grand Final Arslan Ash VS Meo-ILさすがパキスタンの王!
完成度の高さで圧倒した、納得の優勝_人人人人人人人人_
> Arslan Ash <
 ̄Y^Y^Y^Y^Y^Y^Y ̄Congratulations!!!!!!!!#EVOJapan2023 pic.twitter.com/okL2i23ha4
— EVO Japan 2023 (@evojapan2023) April 2, 2023
قومی اسٹار نے تیسری بار ایوو ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کی اور وہ کورین کھلاڑی ’بائے جے من‘ کا ریکارڈ برابر کرنے میں بھی کامیاب ہوگئے۔
مقابلے میں پہلی تین پوزیشن حاصل کرنے والے نوجوانوں کو ٹیکن سیریز گیم کے ڈائریکٹر اور چیف پروڈیوسر کی طرف سے کیش پرائز اور دیگر انعامات دیئے گئے۔
【#EVOJ23 "TEKKEN 7"表彰式】
上位3名には賞金のほか、豪華副賞が贈られました
どの試合も達人の間合いでひりつく緊張感がありました!
誠におめでとうございますArslan Ash
Meo-IL
Rangchu#EVOJapan2023 pic.twitter.com/EMEwY1OheE— EVO Japan 2023 (@evojapan2023) April 2, 2023
واضح رہے کہ لاہور سے تعلق رکھنے والے نوجوان گیمر نے 2019 میں جاپان میں ’ٹیکن 7‘ کا ٹائٹل جیتا جبکہ امریکا میں وہ ایولیوشن چیمپئن شپ سیریز بھی اپنے نام کرچکے ہیں۔
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/St7q9zP
via IFTTT
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box