اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کی نااہلی کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔
صدر عارف علوی کی نااہلی کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی، درخواست گزار شہری امتیاز چوہدری نے موقف اپنایا کہ صدر مملکت اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری کرنے کی بجائے ایک سیاسی جماعت کی طرف جھکاؤ رکھتے ہیں۔
مزید کہا گیاکہ صدر نے پارلیمان کی جانب سے بھیجے گئے سپریم کورٹ پروسیجر بل کی منظوری دی نہ نیب ترامیم بل اور اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ پر دستخط کیے۔
The post صدر عارف علوی کی نااہلی کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2471299/1
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box