کراچی: شہر قائد کے علاقے پاک کالونی، بڑا بورڈ پر نجی بینک میں آگ لگ گئی۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے پاک کالونی میں بڑا بورڈ کے مقام پر نجی بینک یو بی ایل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پا لیا ہے۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی، ابتدائی طور پر آگ لگنے سے بینک کے اندر ہونے والے نقصانات کا اندازہ نہیں لگایا جا سکا ہے۔
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/DqCRQ3e
via IFTTT
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box