کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے میئر کراچی کے لیے مرتضیٰ وہاب کے نام کی منظوری دے دی۔
پیپلز پارٹی کی جانب سے باقاعدہ اعلان کل متوقع ہے جبکہ سلمان مراد ڈپٹی میئر کے امیدوار ہوں گے۔ صدر پیپلز پارٹی سندھ نثار کھوڑو کل تمام بلدیاتی کاؤنسلز کے میئر ڈپٹی میئر، ضلع چیئرمین امیدواروں کا اعلان کریں گے۔
واضح رہے کہ ایکسپریس نیوز نے 18مئی کو مرتضی وہاب کو میئر کراچی کے امیدوار بنانے کی خبر نشر کی تھی۔
The post پیپلز پارٹی نے میئرکراچی کیلیے مرتضیٰ وہاب کے نام کی منظوری دیدی appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2493669/1
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box