تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Sunday, 2 July 2023

پاکستان بھارت میں ورلڈ کپ جیتنے کیلیے فیورٹ ہے سرفراز احمد

قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت میں ورلڈ کپ جیتنے کے لیے فیورٹ ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز احمد نے کہا کہ گرین شرٹس ورلڈ کپ کی ٹاپ فور ٹیموں میں شامل ہے، امید ہے قومی ٹیم یہ ورلڈ کپ جیتے گی۔

انہوں نے کہا کہ ایشیا کپ میگا ایونٹ کی تیاری کے لیے اہم ہے۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کے میچز جہاں بھی ہوں قومی ٹیم کو کھیلنے چاہئیں، یہ میگا ایونٹ ہے کوئی لوکل ٹورنامنٹ نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کوالیفائر جیت کر جائیں گے تو پاکستان کے پاس اعتماد زیادہ ہوگا، بھارتی شائقین مہمان نواز کی تیاری کریں۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/XcblxEF
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو