کوئٹہ: پشین کے علاقے سرخاب میں سی ٹی ڈی نے آپریشن کے دوران 4 حملہ آور ہلاک کر دیے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پشین کے علاقے سرخاب میں سی ٹی ڈی نے اطلاع ملنے پر حملہ آوروں کے خلاف آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے چار مبینہ حملہ آور ہلاک ہو گئے۔
سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق ہلاک افراد کے ٹھکانے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہوا ہے۔
The post پشین میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم تنظیم کے 4 حملہ آور ہلاک appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2530652/1
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box