تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Tuesday, 14 January 2020

صفورا چورنگی سے ماں اور 2 کمسن بیٹیاں پراسرار طور پر لاپتہ

کراچی: صفورا چورنگی کے قریب سے ماں اور 2 کمسن بیٹیاں پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئیں۔

پولیس نے شوہر کی مدعیت میں اغوا اور چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا، جس وقت خاتون کے لاپتہ ہونے کا واقعہ پیش آیا اس کا شوہر نواز شہر سے باہر تھا جبکہ گھر سے ایک موٹر سائیکل اور دیگر سامان بھی غائب ہوا ہے۔

ایس ایچ او ملیر کینٹ فیصل لطیف نے بتایا کہ مبینہ طور پر اغوا کی جانے والی خاتون کا نام کلثوم بی بی ہے شبہ ہے کہ ممکنہ طور پر اغوا میں خاتون کے قریبی رشتے دار ملوث ہیں جبکہ خاتون کا آبائی تعلق ساہیوال سے ہے ۔

The post صفورا چورنگی سے ماں اور 2 کمسن بیٹیاں پراسرار طور پر لاپتہ appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/1952954/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو