تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Friday, 4 September 2020

اسلام آباد ایئر پورٹ پر امریکی شہری کے سامان سے 8 گولیاں برآمد

اسلام آباد: امریکی شہری کے سامان سے 8 گولیاں برآمد ہونے کے بعد اے ایس ایف نے حراست میں لے لیا۔

اسلام آباد ایئر پورٹ کی بیرون ملک جانے والے پرواز میں امریکی شہری کے سامان سے نائن ایم ایم کی 8 گولیاں اورمیگزین برآمد ہوا جس پر اے ایس ایف نے امریکی شہری کو حراست میں لے لیا۔

اے ایس ایف کے مطابق بین الاقوامی لاونج میں چیکنگ کے دوران مسافر کے سامان سے گولیاں برآمد ہوئیں، مسافر نجی ایئرلائن  کے زریعے براستہ ابوظہبی امریکا جا رہا تھا، مسافر کو مزید تفتیش کیلئے اے ایس ایف کنٹرول روم منتقل کر دیا گیا۔

The post اسلام آباد ایئر پورٹ پر امریکی شہری کے سامان سے 8 گولیاں برآمد appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2076505/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو