تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Sunday, 27 December 2020

پشاور میں کلو مرغی 196 اور انڈے 300 روپے درجن ملنے لگے

پشاور میں ایک کلو زندہ مرغی 190 جب کہ انڈے 300 روپے درجن ملنے لگے۔

پشاور میں مرغی کی قیمت میں مزید کمی آ گئی، زندہ مرغی فی کلو 196 روپے میں فروخت ہو رہی ہے، گذشتہ ہفتے مرغی کا فی کلو نرخ  221 روپے تھا تاہم فارمی انڈے کا نرخ فی درجن 300 روپے سے کم نہ ہو سکا۔

سرکاری نرخ کے مطابق سبزیوں میں آلو سرخ کا نرخ 90 کم ہو کر 40 روپے ، پیاز 80، ٹماٹر100سے کم ہو کر 70،لیموں 100روپے سے کم ہو کر 70 روپے فی کلو ،مٹرکی قیمت گذشتہ ہفتے کے مقابلے میں 200 سےکم ہو کر 70 روپے ،ادرک550 سے کم ہوکر  500،سبزمرچ100سے بڑھ کر 130،کریلہ  کا نرخ 200 سے کم ہو کر 110، بھنڈی 200،توری80،لہسن250 سے کم ہو کر 200روپے ،گوبھی 50 سے کم ہو کر  30روپے فی کلو میں فروخت ہو رہے ہیں۔

The post پشاور میں کلو مرغی 196 اور انڈے 300 روپے درجن ملنے لگے appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2122651/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو