امریکی توپ نے 70 کلو میٹر دور درست نشانہ لگا کر نیا ریکارڈ بنا دیا، اس سپر گن نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔
امریکی سپر گن کو ریاست ایریزونا میں ٹیسٹ کیا گیا جہاں اس نے 70 کلو میٹر دور سے درست نشانہ لگا کر ماضی کے تمام ریکارڈز توڑ دیے۔
اس توپ نے اس سے قبل 65 کلو میٹر دور تک نشانہ لگایا تھا۔ سپر گن میں استعمال ہونے والا شیل جی پی ایس اور لیزر ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ نئی سپر گن سنہ 2023 تک عسکری مقاصد کے لیے تیار ہوجائے گی۔
The post امریکی فوج کی توپ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3pwWgX5
via IFTTT
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box