تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Saturday, 27 March 2021

فیصل آباد میں بھٹہ مزدور کی4 سالہ بیٹی زیادتی کے بعد قتل

فیصل آباد: ملت ٹاؤن کے علاقہ میں چار سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔

چک 201رب چندیاں تلاواں میں فقیر حسین کے بھٹہ پر شہزاد احمد ملازمت کرتا تھا اور وہاں پر ہی اس نے رہائش رکھی ہوئی تھی، اس کی چار سالہ بچی میرب مغرب کے وقت گھر سے لاپتہ ہوئی جس کی تلاش کیلئے بھٹہ مزدور اور دیگر افراد اردگرد نکلے تو بھٹہ کے قریب ایک خالی کوارٹر سے بچی کی نعش ملی جوکہ خون میں لت پت تھی۔

پولیس کے مطابق بچی کو نامعلوم افراد نے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا تاہم پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔

The post فیصل آباد میں بھٹہ مزدور کی4 سالہ بیٹی زیادتی کے بعد قتل appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2159833/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو