تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Sunday, 28 March 2021

وزیراعظم عمران خان کی ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ہندو کمیونٹی کو ہولی کی مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر جاری بیان کے مطابق انہوں نے  ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا ’’ہماری پوری ہندو برادری کو ہولی کا رنگوں بھرا تہوار بہت مبارک‘‘۔

واضح رہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری آج ہولی کا تہوار منارہی ہے ۔ یہ بہار کا ایک ہندو تہوار ہے۔ اسے رنگوں کا تہوار یا محبت کا تہوار بھی کہا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اسے اچھی فصل کے لیے شکر گزاری کے طور پر بھی منایا جاتا ہے۔

The post وزیراعظم عمران خان کی ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2159824/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو