اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج سوموار کو ملک کے بیشتربالائی اور وسطی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا جب کہ کشمیر، پنجاب، خیبر پختو نخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور جنوب مشرقی سندھ میں آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران چند مقامات پر موسلا دھار بارش کی بھی توقع ہے جب کہ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہےگا۔
The post ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2200935/1
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box