انٹرنیٹ صارفین کے لیے آج جو تصویر پہیلی پیش کی جارہی ہے اُس میں انہیں یہ بتانا ہے کہ اس میں سامان لینے والا شخص کون ہے۔
ویسے تو انٹرنیٹ پر روز ہی پہلیاں شیئر ہوتی ہیں، جن میں سے چند ایک کو منتخب کر کے ہم انہیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں اور درست جواب تلاش کرنے کا چیلنج دیتے ہیں۔
اے آر وائی نیوز اردو ویب سروس نے صارفین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے پہیلی کا سلسلے کا آغاز کیا ہے، جن میں قارئین کو کبھی پزل، کبھی ریاضی اور کبھی تصاویر میں فرق تلاش کرنے کا چلینج دیا جاتا ہے۔
یہ پہیلیاں اتنی آسان اور سادہ نہیں، جتنا آپ سمجھ رہے ہیں کیونکہ درست جواب تلاش کرنے کے دوران آپ کو پریشانی کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔
جہاں یہ پہلیاں لوگوں کو کے لیے درد سر بنتی ہیں وہیں ذہین قارئین ان پہیلیوں کو چیلنج کے طور پر قبول کرتے ہیں اور درست جواب تلاش کرتے ہیں اور پھر وہ اپنے قریبی دوستوں کو بھی یہی چیلنج دیتے ہیں جس کی وجہ سے یہ وائرل بھی ہوجاتی ہیں۔
آج جو پہیلی یا چیلنج آپ کے سامنے پیش کررہے ہیں اُس میں ایک تصویر میں دو کھڑکیوں میں دو لوگ نظر آرہے ہیں اور سامان کا تبادلہ ہورہا ہے۔
تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک سامان سے بھری ہوئی ٹرے درمیان میں ہے، ایک شخص اسے دوسرے کی طرف بڑھا رہا ہے مگر یہ سمجھ نہیں آرہا ہے کہ اس میں دین دار اور لینے والا کون ہے؟۔
آپ کے خیال میں سامان لینے والا شخص ایک نمبر ہے یا دو نمبر؟ کمنٹس میں اپنے جواب سے ضرور آگاہ کریں۔
The post تصویر پہیلی: سامان لینے والا شخص کون ہے؟ appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3BoWPIa
via IFTTT
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box