تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Tuesday, 12 October 2021

دبئی میں گاڑیوں کی مہنگی ترین نمبر پلیٹس کی نیلامی

اماراتی ریاست میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کیلئے 3، 4 اور 5 نمبروں والی خصوصی نمبر پلیٹس نیلامی کےلیے پیش کردی۔

عرب خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں خصوصی نمبر پلیٹس کی نیلامی کےلیے پیش کی گئی ہے جس کےلیے شہریوں کو 5 ہزار درہم کا سیکیورٹی چیک آر ٹی اے کے نام پر جمع کرنا ہوگا جب کہ 120 درہم ناقابل واپسی جمع کرانے ہوں۔

نمبر پلیٹوں میں کے A,B,H,I,K,L,M,N,O,P,Q,R,S,T,U,V,W,X کورڈ استعمال کیے جائیں گے جب کہ بولی 17 اکتوبر کو صبح شروع ہوگی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی میں مئی میں خصوصی نمبرپلیٹ کی نیلامی کا دوسرا عالمی ریکارڈ قائم ہوا تھا جس میں 25 لاکھ درہم میں اے اے 9 کی نمبر پلیٹ نیلام کی گئی تھی۔

خیال رہے کہ رواں برس اگست میں دبئی میں خصوصی نمبر پلیٹس کی نیلامی میں E 55 نمبر کی پلیٹ 16 کروڑ (3.64ملین درہم) میں فروخت ہو گئی ہے۔

The post دبئی میں گاڑیوں کی مہنگی ترین نمبر پلیٹس کی نیلامی appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/2YCjliM
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو