واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے میگھن مرکل کی شہریوں کو پیڈ چھٹی دینے کی درخواست مسترد کردی۔
ملازمت پیشہ ملازمین سال میں ایک مرتبہ سالانہ چھٹیاں ضرور لیتے ہیں لیکن کچھ چھٹیاں ایسی ہوتی جو اہل خانہ کی شدید بیماری کی صورت میں لی جاتی ہے، اور امریکا میں ایسی صورت میں لی جانے والی چھٹی پر تنخواہ سے کٹوتی ہوتی ہے جس حل میگھن مرکل نے پیڈ فیملی لیو کی صورت میں پیش کیا تھا۔
میگھن مرکل نے اسپیکر نینسی پیلوسی اور سینیٹ میجوریٹی لیڈر چارلس شمر کو خط لکھا کہ ‘وہ ایک منتخب عہدیدار نہیں ہیں اور نہ ہی سیاستدان ہیں، بہت سے لوگوں کی طرح، ایک مصروف شہری اور ماں ہیں’۔
انہوں نے کہا کہ اسی وہ پیڈ فیملی لیو کے حق میں درخواست لکھ رہی ہیں کیونکہ پارٹی کے قانون ساز بحث کرتے ہیں کہ یہ شق صدر جو بائیڈن کے وسیع تر سماجی اخراجات میں اضافہ کرے گی۔
شہزادہ ہیری کی اہلیہ کے مطالبے پر سینٹ میں ووٹنگ کی گئی جس میں مطالبے کو صرف 50 فیصد ووٹ ہی حاصل ہوسکے جب کہ اس درخواست کو ابتدائی بریفنگ کے بعد صدر جوبائیڈن کی جانب سے مسترد کردیا گیا۔
The post میگھن مرکل کی درخواست مسترد appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/2ZGPYNj
via IFTTT
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box