تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Thursday, 4 November 2021

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب

اسلام آباد: صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے الگ الگ سیشن آج طلب کر لیے۔

ایوان بالا اور ایوان زیریں کے اجلاس آج صبح ساڑھے دس بجے ہونگے، قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اجلاس کا11 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا ہے، پرائیویٹ اسپتالوں میں علاج پر ضرورت سے زیادہ چارجز اور فرسٹ ایئر کے طلبا کو وفاقی حکومت کے تعلیمی اداروں میں داخلہ نے ملنے سے متعلق 2  توجہ دلاؤ نوٹس بھی ایجنڈے میں شامل ہیں۔

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس قومی اسمبلی ہال میں کرانے سے متعلق مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان تحریک پیش کرینگے، وزیرقانون فروغ نسیم نیب دوسرا اور تیسرا ترمیمی آرڈیننسز ، نیب ترمیمی بل 2021 ایوان میں پیش کرینگے۔

 

The post قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2243626/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو