تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Thursday, 23 December 2021

دادا کا پوتی کے ہمراہ گریجوشن مکمل، ڈگری بھی وصول کرلی

واشنگٹن : 87 سالہ امریکی شہری نے اپنی پوتی کے ہمراہ گریجوشن کی تعلیم مکمل کرلی۔

اکثر کہا جاتا ہے نا کہ علم حاصل کرنے کےلیے عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی، امریکی شہری نے زندگی کی 80 سے زائد بہاریں دیکھنے کے بعد اس کہاوت کو حقیقیت میں تبدیل کردیا ہے۔

جی ہاں! امریکی شخص نے 87 برس کی عمر میں اپنی بیچلرز آف اکنامکس کی ڈگری حاصل کی ہے جب کہ ان کی پوتی نے بیچلز آف ماس کمیونیکیشن (ابلاغ عامہ) کی سند حاصل کی ہے۔

کالج نے گریجوشن کی ڈگری حاصل کرنے والے دادا پوتی کی تصویر اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شیئر کی جس میں دونوں دادا پوتی ڈگری حاصل کرتے وقت پہنا جانے والا مخصوص لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

The post دادا کا پوتی کے ہمراہ گریجوشن مکمل، ڈگری بھی وصول کرلی appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3st0y6v
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو