ریاض : بالی ووڈ سپراسٹار سلمان خان اپنے مشہور ایونٹ ‘دبنگ دی ٹور ری لوڈڈ’ کیلئے عنقریب سعودی دارالحکومت میں پہنچیں گے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سلمان خان کا ایک عالمی پروگرام ہے ‘دبنگ دی ٹور ری لوڈڈ’ کے نام ہے جس کےلیے وہ بالی ووڈ کے دیگر اداکاروں کے ہمراہ سعودی دارالحکومت ریاض کا دورہ کریں گے۔
بالی ووڈ اسٹار کا یہ پروگرام ریئاض کے انٹرنیشنل ایرینا پریڈ زون میں 10 دسمبر کو منعقد ہوگا جس میں سلمان خان کے ساتھ شلپا شیٹھی، جیکولین فرنینڈیز، پربھو دیوا اور دیگر بالی ووڈ اسٹار بھی موجود ہوں گے۔
اس حوالے سے سلمان خان نے ٹوئٹ بھی کیا تھا جس میں پروگرام کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے صارفین سے سوال کیا کہ کیا وہ اس بڑے ایونٹ کیلئے تیار ہیں؟
The post بالی ووڈ اسٹار سلمان خان سعودی عرب کیوں جارہے ہیں؟ appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3dbGP28
via IFTTT
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box