تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Sunday, 23 January 2022

"ہر دوسرے مہینے میری کسی سے شادی کرادی جاتی ہے ، بلاگرز کو شرم آنی چاہیے" اداکارہ حمائمہ ملک  پھٹ پڑیں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے وضاحت کی ہے کہ انہوں نے شادی نہیں کی بلکہ کچھ بلاگرز اپنی ریٹنگ کیلئے مذہبی شخصیات کے ساتھ ان کا نام جوڑ رہے ہیں جو باعث شرم ہے۔

from Daily Pakistan - تفریح https://ift.tt/344FKbn
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو