معروف میزبان اور اداکارہ صنم جنگ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
فوٹو اینڈ ویڈیوز شیئرنگ اپیلی کیشن انسٹا گرام پر میزبان اور اداکارہ صنم جنگ نے اپنی نئی تصاویر ہوسٹ کر دیں۔ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے نیوی بلو ٹی شرٹ اور سر پر بلیک ٹوپی پہنچ رکھی ہے۔
صنم جنگ نے تصاویر ایک روز قبل پوسٹ کیں۔ اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ ”جب آپ کے آس پاس کوئی نہ ہو۔“
View this post on Instagram
مداح اپنی پسندیدہ میزبان اور اداکارہ کی نئی تصاویر نہ صرف پسند کر رہے ہیں بلکہ اس پر اپنے تبصرے بھی کر رہے ہیں۔
ان کے فالورز کی تعداد 21 لاکھ سے زائد ہیں۔ صنم جنگ انسٹا گرام پر کافی متحریک رہتی ہیں۔
View this post on Instagram
اس سے قبل صنم جنگ نے اپنی تصاویر شیئر کی تھیں جن میں دیکھا جا سکتا تھا کہ اداکارہ سفید اور سیاہ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
View this post on Instagram
گزشتہ سال صنم جنگ نے شوہر سے علیحدگی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دی تھا۔ انسٹا گرام پر شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا تھا کہ ”یہ واضح کرنا چاہتی ہوں کہ قسام اور میرے بارے میں ان افواہوں کی کوئی حقیقت نہیں ہے کہ میں الگ ہوگئی ہوں۔“
View this post on Instagram
اداکارہ نے بتایا تھا کہ یہ افواہ میری انسٹا پوسٹ پر شائقین کے تبصرے سے شروع ہوئی اور یہ سراسر مضحکہ خیز ہے، میرا اس قسم کی پوسٹ پر وضاحت دینے کا کوئی ارادہ نہیں تھا لیکن قسام اور میرے اہل خانہ اس پریشانی کے مسئلے پر روزانہ فون کالز کرتے رہے ہیں۔
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/DiNuatk
via IFTTT
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box