تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Tuesday, 4 October 2022

تصویر میں کون سے الفاظ چھُپے ہیں؟

انٹرنیٹ پر ایک پہیلی تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس نے صارفین کو الجھن میں ڈال دیا کیونکہ ہر کوئی اسے مختلف زاویے سے دیکھ رہا ہے۔

تصویر میں چار الفاظ موجود ہیں جنہیں آپ ڈھونڈ لیتے ہیں تو ایک جملہ مکمل ہوجائے گا۔ اکثر صارفین کی جانب سے اس طرح کے الفاظ کا غلط ہی جواب دیا جاتا ہے لیکن آپ تصویر کا جائزہ لیں گے باآسانی اس کا جواب دے سکیں گے۔

کیا آپ کو کوئی لفظ نظر آیا  ہے؟ اگر آپ نے ڈھونڈ لیا ہے تو اس کا پہلا لفظ کیا ہے؟ اگر آپ کا اندازہ ’ڈبلیو‘ ہے تو بالکل درست ہے۔

Jagranjosh

اس میں مزید تین لفظ موجود ہیں کیا آپ ان الفاظ کو تلاش کرسکے ہیں؟

اگر آپ مزید الفاظ نہیں تلاش کرسکے تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ درست لفظ کونسے ہیں نیچے اسکرول کرے اور جواب حاضر ہے۔

دراصل تصویر کے پیچھے (WIND) ’ہوا‘ لکھا ہے۔

Jagranjosh

 



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/1tUyNlV
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو