تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Friday, 7 October 2022

وزارت داخلہ کی الیکشن کمیشن سے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست

 اسلام آباد: وزیر داخلہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے 16 اکتوبر کو ہونے والی ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست کردی۔

وزارت داخلہ کی جانب سے الیکشن کمیشن کو بھیجے گئے خط میں ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن سے درخواست کی کہ سیکیورٹی ادارے سیلاب متاثرہ علاقوں میں مصروف ہیں، مرکز اور صوبے بھی بحالی کے عمل میں مصروف ہیں۔

خط میں کہا گیا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض اور دیگر مسائل درپیش ہیں لہذا ضمنی انتخابات نوے دن کے لیے ملتوی کیے جائیں ۔

The post وزارت داخلہ کی الیکشن کمیشن سے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2383392/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو