اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان کے شہر ننگرہار میں فضائی حملوں سے متعلق جاری پروپیگنڈے کو مسترد کردیا۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ سوشل میڈیا میں پاکستان سے ننگرہار میں فضائی حملوں کے دعوے بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی ہیں۔
افغانستان کے شہر ننگرہار میں آج پاکستان کی جانب سے مبینہ فضائی حملوں کے بارے میں سوشل میڈیا کی رپورٹس سے متعلق میڈیا کے سوالات کے جواب میں وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے تردیدی بیان جاری کیا اور واضھ کیا کہ یہ رپورٹس بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی ہیں جسے مسترد کرتے ہیں۔
The post پاکستان نے افغانستان کے شہر میں فضائی حملوں سے متعلق پروپیگنڈے کی تردید کردی appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2424225/1
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box