تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Friday, 17 February 2023

شیخ رشید کی سیاست اور لال حویلی پر فلم بنائی جائے گی

 راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی سیاست اور لال حویلی کی تاریخ پر فلم کے حوالے سے شیخ رشید احمد اور برطانوی کمپنی میں معاہدہ طے پاگیا۔

فلم کا نام ’دھن راج شیخ رشید لال حویلی‘ ہوگا جس کی شوٹنگ کے لیے کمپنی این او سی حاصل کے بعد جلد پاکستان آئے گی۔

شیخ رشید احمد نے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ وہ آج پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان سے ملنے لاہور جائیں گے اور ساڑھے 3 بجے ان کی ملاقات زمان پارک میں طے ہے۔

The post شیخ رشید کی سیاست اور لال حویلی پر فلم بنائی جائے گی appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2443508/24

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو