تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Friday, 17 February 2023

بیوی کو متاثر کرنے کیلیے شوہر نے پاسپورٹ سسٹم ہیک کرلیا

بیوی کو متاثر کرنے کیلیے شوہر نے پاسپورٹ سسٹم ہیک کرلیا

بھارت کی ریاست اتر پردیش میں بیوی کا خواب پورا کرنے کی کوشش میں شوہر نے پاسپورٹ سسٹم ہیک کرلیا۔

بابو شاج نامی سول انجینئر کی بیوی بیرون ملک ملازمت کرنے کی خواہش رکھتی تھی لیکن پاسپورٹ کی ویریفکیشن نہیں ہو پا رہی تھی جس کے لیے ملزم نے غیر قانونی طریقہ اختیار کیا۔

اس نے پاسپورٹ سسٹم کو ہیک کر کے اہلیہ کے پاسپورٹ کی ویریفکیشن مکمل کرنا چاہی لیکن ممبئی پولیس کرائم برانچ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم دیگر درخواستوں کو بھی منظور کروانے کی کوشش میں تھا، پتا لگایا جا رہا ہے کہ اس نے سسٹم کو کیسے ہیک کیا اور اس کے پیچھے کیا مقاصد تھے؟



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/sdy0uf6
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو