کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کےسینئر رہنما منظور وسان نے عمران خان اور پی ٹی آئی سے متعلق نئی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا حشر بھی متحدہ قائد الطاف حسین جیسا ہوگا۔
بلاول ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کا چیپٹر کلوز ہوگیا، بہت سے لوگ پی ٹی آئی چھوڑ رہے ہیں، کوئی نہیں بچے گا.
چیئرمین پی ٹی آئی کے مستقبل کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ عمران خان باہر چلا جائے گا یا پھر یہیں جیل میں رہے گا، جنہوں نے پی ٹی آئی کو بنایا تھا وہی لوگ اسے پرانی پوزیشن پر لارہے ہیں۔
The post عمران خان کا حشر بھی بانی ایم کیو ایم جیسا ہوگا، منظور وسان appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2485705/1
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box