تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Friday, 12 May 2023

آئی ایس پی آر نے ملک میں مارشل لا سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قراردیا

 راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے ملک میں مارشل لا سے متعلق زیر گردش خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ 

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ مارشل لا کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا، فوج آرمی چیف کی قیادت میں متحد ہے،  پاک فوج میں کسی نے استعفیٰ نہیں دیا، اندرونی اور بیرونی پروپیگنڈوں کے باوجود فوج متحد ہےاور رہےگی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ آرمی چیف سمیت پوری عسکری قیادت کا جمہوریت پر یقین ہے۔

The post آئی ایس پی آر نے ملک میں مارشل لا سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قراردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2482208/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو