پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول میں آزادی پریڈ کا انعقاد جاری ہے جس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر آزادی پریڈ کے مہمان خصوصی ہیں۔
پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر پی ایم اے کاکول میں کیڈٹس مخصوص انداز میں ڈرل پریڈ کی مہارت کا شاندار مظاہرہ کررہے ہیں۔ آزادی پریڈ میں سرزمین پاکستان اور مادر وطن کے شہدا کو خصوصی خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے۔
یہ تقریب اس حقیقت کا والہانہ اظہار ہے کہ پاکستانی عوام ایک زندہ دل قوم ہیں جو اپنی آزادی کا جشن بھرپور اور پُرجوش انداز میں مناتے ہیں۔
The post پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ کا انعقاد جاری appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2523559/1
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box