تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Tuesday, 3 November 2020

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ سری لنکا سے پاکستانی قیدیوں کولے کروطن پہنچ گیا

 راولپنڈی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنزکا خصوصی طیارہ سری لنکا سے پاکستانی قیدیوں کولے کروطن پہنچ گیا۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنزکا خصوصی طیارہ پی کے 9873 سری لنکا سے 41 پاکستانی قیدیوں کولے کروطن پہنچ گیا ہے۔ قیدیوں کے ہمراہ ایف آئی اے کے 88 اہلکار اورافسران بھی وطن پہنچے ہیں۔

ایئرپورٹ حکام کے مطابق ایف آئی اے نے قیدیوں کوانسداد انسانی اسمگلنگ سیل منتقل کردیا ہے۔ مزید ضروری کارروائی کے بعد مسافروں کوگھروں کوبھیجا جائے گا۔

واضح رہے کہ 41 پاکستانی سری لنکا کی جیلوں میں مختلف مقدمات میں قید تھے۔

The post پی آئی اے کا خصوصی طیارہ سری لنکا سے پاکستانی قیدیوں کولے کروطن پہنچ گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2101245/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو