لندن: سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے ومبلڈن کا فائنل جیت لیا۔
فائنل میں نوواک جوکووچ نےاٹلی کےماتیو بیرتینی کوشکست دی، اس فتح کے ساتھ سربین اسٹار جوکووچ نے کیریئر کا بیسواں گرینڈسلیم ٹائٹل اپنے نام کیا۔
جوکووچ 20 گرینڈسلیم ٹائٹل جیتنے والے تیسرے ٹینس پلیئر بن گئے ہیں۔
فائنل میں جوکووچ کی جیت کا اسکور7-6، 4-6 ، 4-6 اور3-6رہا۔ نوواک جوکووچ نےچھٹاومبلڈن ٹائٹل اپنےنام کیا ہے۔
ٹینس کے عالمی نمبر ون جوکووچ اپنا بیسواں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت کر راجر فیڈرر اور رافیل نڈال کے برابر آ گئے ہیں۔
The post جوکووچ نے چھٹی بار ومبلڈن ٹائٹل جیت لیا appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3AUjOeG
via IFTTT
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box