آئی سی سی امپائر اور فرسٹ کلاس کرکٹر اسد رؤف انتقال کر گئے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق اسد رؤف کا حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال ہوا۔
خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد رؤف کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائےگا
اسد روف کے بھاءی طاہر کے مطابق وہ گھر جا رہے تھے اچانک ان کے سینے میں تکلیف ہویی۔
سابق آئی سی سی امپائر اور فرسٹ کلاس کرکٹر اسد روف انتقال کرگئے. اسد روف حرکت قلب بند ہوجائے سے انتقال کرگئے.اسد روف کے بھائی طاہر نے ان کے انتقال کی تصدیق کی. اسد روف دکان بند کر کے گھر جارہے تھے کہ اچانک سینے تکلیف محسوس ہوئی #AsadRauf pic.twitter.com/Zc1EXOBmkq
— Qadir Khawaja (@iamqadirkhawaja) September 14, 2022
66 سالہ اسد رؤف آئی سی سی کے ٹاپ امپائر رہے انہوں نے 64 ٹیسٹ، 139 ون ڈے اور 28 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں امپائرنگ کی۔
اس کے علاوہ انہوں نے 11 ویمن ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز بھی سپروائز کیے۔
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/fKPXvGL
via IFTTT
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box